افغانستان کے 21 صوبوں میں پولیو مہم، پاکستان سے آنیوالے بچوں کو قطرے پلانا ترجیح مہم افغانستان کے مشرقی صوبوں میں 29 دسمبر تک جاری رہے گی
امریکا جانے کے منتظر افغانوں کو بھی پاکستان نے ڈی پورٹ کر دیا، غیرملکی میڈیا امریکی آباد کاری کے انتظار میں ملک بدر کیے جانیوالے افغانوں کی تعداد 'بہت کم' ہے، امریکی سینئر عہدیدار
بیوی کے ساتھ غیر فطری ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت کی سزا ملزم اور اس کے گھر والے 10 کروڑ ورپے اور کار کا مطالبہ بھی کرتے تھے، خاتون کا الزام
دنیا سعودی عرب میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنیوالے پاکستانی کو بھاری جرمانہ، ویڈیو وائرل پیدل چلنے والے قوانین اور ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنائیں، سعودی جنرل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک
دنیا نئی دہلی : اسرائیلی سفارتخانے کے قریب زور دار دھماکا سفارتخانے کے ترجمان نے زور دار دھماکے کی تصدیق کی ہے، بھارتی میڈیا
دنیا بھارت کا جنگی جہاز ٹائر پھٹنے کے باعث مسافر طیارے سے ٹکرا گیا واقعہ گوا ائیرپورٹ پر پیش آیا، مسافر پروازیں متاثر ہوئیں
دنیا فاروق عبداللہ کو مقبوضہ کشمیر کے غزہ بن جانے کا خوف ستانے لگا مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہوگا، سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر
دنیا سعودی شخص نے عین تلوار چلنے سے قبل بیٹے کے قاتل کو معاف کردیا ؛میں نے ہمت نہیں ہاری تھی' ، معافی پرقاتل کی والدہ کا جذباتی ردعمل
دنیا پوٹن نے اپنے مخالف کو روس کے آخری کونے پر سرد ترین جیل میں پہنچا دیا پیوٹن، اسٹالن کے بعد کریملن کے سب سے طویل عرصے تک صدر رہنے والے رہنما ہیں
دنیا غزہ: فلسطینی بچی کی شہادت سے ایک روز قبل لکھی گئی ڈائری کے صفحات وائرل 11 سالہ سیلہ کی تحریر نے پڑھنے والوں کی آنکھیں نم کردی، اسرائیلی حملے میں بہن بھائی بھی شہید
دنیا جنگ طول پکڑنے پر اسرائیلی وزیراعظم کو یرغمالیوں کے اہلخانہ نے گھیر لیا اسرائیلی وزیر اعظم کو حماس کے زیر حراست 100 سے زائد یرغمالیوں کو وطن واپس لانے کے لیے داخلی دباؤ کا سامنا
دنیا تصاویر: آسٹریلیا سے امریکا تک کرسمس کس انداز میں منائی گئی سانتاکلاز نے مختلف روپ دھارتے ہوئے بچوں میں تحائف تقسیم کیے