روس نے اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنا شروع کردیا روس نے یورپ سے اپنی تیل کی برآمدات کو چین اور بھارت کو منتقل کر دیا
سعودی عرب نے مودی کا پروپیگنڈہ پھیلانے والا بھارتی بلاگر گرفتار کر لیا ضحاک تنویر کو 18 دسمبر کو گرفتار کیا گیا اور اب وہ جیل میں ہے
سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر حملہ حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں جہاز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
دنیا ایران نے افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی لگا دی مشہد شہر میں پانچ لاکھ افغان باشندے رہائش پذیر ہیں
دنیا مذہب سے سیاسی فائدہ نہ اٹھایا جائے، ششی تھرور کی بی جے پی پر شدید نکتہ چینی حکومت کا بنیادی کام کاروباری ماحول کو فروغ دینا، عوام کی بہبود یقینی بنانا اور قومی سلامتی پر متوجہ رہنا ہے، کانگریسی ایم پی کا ٹوئیٹ
لائف اسٹائل سمندر برد ہوتے ملک ٹوالو کے باشندوں کو آسٹریلیا میں بسانے کا فیصلہ بحر ہند میں واقع ٹوالو کا رقبہ 10 مربع کلومیٹر اور آبادی 11 ہزار ہے
دنیا بھارت: بحث و تکرار کے بعد ایک شخص نے خاتون کو گاڑی سے کچل ڈالا وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے نائبٹ کلب کے باہر جھگڑے کے بعد منگیش نے اوما پر گاڑی چڑھادی، وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی
دنیا ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کرکے خون میں نہلا دیا انجینئر روبوٹ میں موجود خرابی دور کررہا تھا
دنیا دھماکے کے بعد بھارت میں اسرائیلی شہریوں کو خطرات لاحق، دھمکی آمیز خط برآمد اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے ایڈوائزری جاری کردی، اسرائیلیوں کو بھارت میں نقل و حرکت کے دووران محتاط رہنے کا مشورہ
دنیا اسرائیل نے کئی اسلامی ممالک سے جنگ چھیڑنے کی دھمکی دے دی اسرائیلی وزیر دفاع یوآئو گیلنٹ نے منگل کو پارلیمنٹ (کنیسیٹ) میں کہا کہ ملک غزہ، لبنان، شام، عراق، یمن، ایران اور غرب اردن سے حملوں کا سامنا ہے
دنیا اسٹار بکس کی کافی پینے پر ترکی میں خاتون ٹی وی میزبان برطرف ٹی جی آرٹی نیٹ ورک کے مطابقنیوز سیگمنٹ کے ڈائریکٹر کو بھی برطرف کردیا گیا ہے۔
دنیا غزہ جیسا حشر کس کا ہوگا؟ کشمیر کا یا بھارت کا؟ ہندی اخبار نے قضیہ کھڑا کردیا مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا تھا تباہی سے بچنے کیلئے بھارت اور پاکستان مذاکرات بحال کریں
دنیا ہندو مذہب کو دھوکا قرار دیکر کچھ غلط نہیں کہا، بھارتی لیڈر اپنے بیان پر ڈٹ گئے میرا بیان بلا وجہ اچھالا جارہا ہے، نہرو اور مودی بھی کہتے ہیں یہ محض طرزِ حیات ہے، سوامی پرساد کی وضاحت
دنیا کورونا کی نئی قسم سے بھارت میں شدید خوف، کرناٹک نے خصوصی ہدایات جاری کردیں ماسک لگانے، ویکسین لینے اور سماجی فاصلہ رکھنے کا مشورہ، خود کو قرنطینہ کرنے والوں کی چھٹیاں منظور کرنے کی بھی ہدایت
دنیا شارجہ میں نئے سال کی تقریبات اور آتش بازی پر پابندی عائد غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پابندی عائد کی گئی، شاجہ پولیس
دنیا ایپل کی گھڑیوں کی درآمد پر امریکی پابندی ختم کرنے کی درخواست امریکی آئی ٹی سی نے ایپل کی درخواست کی مخالفت کردی