امریکی فوج کا خفیہ ایکس 37 بی خلائی جہاز مدار میں جانے کو تیار خلا میں ایکس-37 بی کی سرگرمیاں خلائی برادری میں کشش اور قیاس آرائیوں کا موضوع رہی ہیں
سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کے اہل خانہ کیلئے نئے قوانین کا اعلان تمام تارکین وطن کو فنگر پرنٹس کا اندراج فوری طور پر کرنے کا حکم
بالی ووڈ اداکارہ کے کیریئر کی تباہی کا ذمہ دار کون ؟ ادکارہ نے خود کو کیسے سنبھالا فلمی کیریئر کی تباہی کے بعد ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لئے اداکارہ نے خود کو نئی راہ پر ڈالا
دنیا فلسطینی مسلمانوں سے متاثر آسٹریلیا کی 30 خواتین نے اسلام قبول کر لیا میلبورن میں واقع میڈو ہائٹس مسجد میں تقریب کا انعقاد
لائف اسٹائل کرسمس اور سالِ نو، دُبئی نے فضائی سفر اور سیاحت کے شعبے میں میدان مارلیا جدید ترین سہولتوں سے آراستہ دبئی ایئر پورٹ سیاحوں کے لیے ایک حسین تجربے کی حیثیت رکھتا ہے۔
دنیا سعودی عرب کی دریا دلی پر او آئی سی کا شکریہ جدہ میں زیادہ گنجائش والے نئے جنرل سیکریٹریٹ نے کام شروع کردیا، بہت جلد تمام سرگرمیاں نئی عمارت میں انجام دی جانے لگیں گی
دنیا بھارت نے قطر سے بڑا مطالبہ منوا لیا، کلبھوشن کیس متاثر ہوگا؟ فیصلے کے وقت آٹھوں سابق اہلکاروں کے اہل خانہ اور بھارتی سفیربھی عدالت میں موجود تھے۔
دنیا کینیڈا میں بھارتی ایجنٹوں کیخلاف گھیرا تنگ ، نجر کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع 'جون سے اب تک مسلسل نگرانی کی جارہی ہے، پولیس بھارت سے تعلق بھی ثابت کرے گی'
دنیا چائے مانگنے پر بیوی نے شوہر کی آنکھ میں قینچی جھونک دی ملزمہ شوہر کو تڑپتا چھوڑ کر فرار ہوگئی، تین روز قبل ہی پولیس کو شکایت درج کرائی تھی
دنیا نیا سال قرض میں ڈوبے ممالک کی مشکلات کم نہیں کرے گا، برطانوی جریدہ قرضے دینے والے ملکوں کے اجلاسوں پر جیو پالیٹکس چھائی رہتی ہے، پسماندہ ملکوں کو بے چارگی سے اچھے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا
دنیا جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کو دوبارہ آپریشنل کرنے کی تیاری کاشیوازاکی کا ایٹمی بجلی گھر 2011 میں فوکوشیما حادثے کے بعد بند کردیا گیا تھا، مقامی انتظامیہ کے گرین سگنل کا انتظار
دنیا انڈونیشیا میں میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں کو شدید مخالفت کا سامنا باندے آچے میں طلبہ نے عمارت پر دھااوا بول کر پناہ گزینوں کو نکالا، سہمی ہوئی خواتین اور بچے روتے رہے
لائف اسٹائل روس میں برہنہ پارٹی پر بڑا ہنگامہ، پورا ملک ہل گیا دارالحکومت ماسکو میں ایسی پارٹی کے انعقاد پر روسی صدر اور یوکرین سے جنگ میں مصروف فوجی بھی برہم
دنیا بھارت کا میزائل پروگرام مودی سرکار کی رسوائی کا باعث بن گیا آڈیٹر جنرل نے بھارتی دفاعی پروگراموں کی ناکامیوں کا پول کھو دیا۔
دنیا مواد کا غیر قانونی استعمال، مائیکروسوفٹ اور اوپن اے آئی پر نیو یارک ٹائمز کا مقدمہ چیٹ جی پی ٹی کیلئے لاکھوں مضامین سے مواد لیا گیا، عشروں کی سرمایہ کاری سے مفت فوائد بٹورے جارہے ہیں، نیویارک ٹائمز کا الزام
دنیا غزہ کو محض الفاظ نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز
دنیا غزہ: 24 گھنٹوں میں 200 فلسطینی شہید، اسرائیلی ٹینک اور بلڈوزر تباہ حماس کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
دنیا نااہل قرار دیے گئے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی بغاوت کے الزامات کے باوجود ریاستی پرائمری میں حصہ لے سکتے ہیں، عدالت