آگ لگنے کے بعد طیارہ پرواز کرتا رہا، ویڈیو وائرل ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کے 14 منٹ بعد طیارہ لینڈ کر گیا تھا
بلقیس بانو ریپ اینڈ مرڈر کیس : 11 ملزمان کو 21 جنوری تک سرینڈر کا حکم 2002 کے گجرات فسادات میں انتہا پسند 5 ماہ کی حاملہ 21 سالہ بلقیس سے اجتماعی زیادتی کی گئی، 7 اہل خانہ قتل کردیے گئے
یوکرین کی طرف سے کن ملکوں کے رضاکار لڑ رہے ہیں؟ روس کا دعویٰ ہے جنگ میں یوکرین کو کئی ممالک کی طرف سے افرادی قوت بھی حاصل ہے
دنیا اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کی قبریں بھی کھود ڈالیں کھدائی کا مقصد یرغمالی اسرائیلوں کا سراغ لگانا تھا، اسرائیلی فوجی ترجمان، باقیات قبروں کے باہر ہی چھوڑ دی گئیں
دنیا حوثیوں نے چینی اور روسی جہازوں کو محفوظ راستہ دینے کا وعدہ کرلیا صرف اسرائیل کے حمایتی ملکوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، حوثی رہنما کا روسی نشریاتی ادارے کو انترویو
دنیا شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کے زیر آب تجربے کا دعویٰ بحیرہ کوریا کیا جانےوالا تجربہ امریکا، شمالی کوریا اور جاپان کی مشترکہ جنگی مشقوں کا جواب ہے، سرکای بیان
دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کم کیوں ہوئے، اماراتی اخبار نے انکشاف کردیا حکومت کاروباری اداروں میں تنوع چاہتی ہے، جنوبی ایشیا کے خلاف کوئی پالیسی نہیں، وزارت کی وضاحت
دنیا غزہ کے قضیے میں مکڈونلڈز پھر وضاحت کرنے پر مجبور متاثرہ خاندانوں اور کمیونٹیز سے ہمدردی ہے، سوشل میڈیا پر بیان جاری
دنیا ’اسرائیل کی سلامتی فلسطینیوں کی قیمت پر نامنظور‘ ، شہزادی ریما فلسطینیوں کی خود مختار ریاست کے قیام تک مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں، امریکا میں سعودی سفیر کی گفتگو
دنیا پاک ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش، مصالحت کی پیشکش کردی یو این سیکریٹری جنرل گوئتریس کہتے ہیں فریقین کو معاملات بات چیت، کے ذریعے، پرن طور پر، حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
دنیا دنیا بھر میں کتنے صحافی حق گوئی پر پابندِ سلاسل ہیں؟ 2022 میں 367 صحافیوں کو جیل میں ڈالا گیا، شمالی کوریا، کیوبا اور ایران میں بھی حالات زیادہ پریشان کن ہیں
دنیا مسجد نبوی میں عملہ کون سی 6 زبانیں بولتا ہے مسجدِ نبوی، سیرت و تاریخ کے میوزیم اور دیگر اہم مقامات کے بارے میں 24 گھنٹے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں
دنیا متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش برسانے کیلئے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ 'بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر میٹھے پانی کی طلب بڑھتی جارہی ہے'