’نوکری کرنی ہے تو پہلے یہ کرو‘۔۔۔ افغان خواتین پر نئی پابندی غیر شادی شدہ خواتین کی صحت عامہ کی سہولتوں تک رسائی بھی دشوار ہوگئی، اقوام متحدہ کی سہہ ماہی رپورٹ
طالبان کا تمسخر اڑاتا ہوا پیغام بھارتی نژاد طالب علم کو مہنگا پڑگیا برطانوی ایجنسیوںنے پیغام جھپٹ لیا، اسپین میں حکام کی دوڑیں لگ گئیں، آدتیہ ورما کو کروڑوں روپے جرمانے کا سامنا ہوسکتا ہے
بھگوا جھنڈا جیب میں کیوں ڈالا، مسلمان نوجوان کی برہنہ پریڈ تلنگانہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جذبات مجروح کرنے کی رپورٹ بھی درج کرادی
دنیا بھارتی ہائیکورٹ نے بہو کو ساس کی خدمت کا حکم سنا دیا عدالت نے بزرگ سسرال والوں کی خدمت کو 'ثقافتی عمل' قرار دیا
دنیا کینیڈا میں 2 مرتبہ قومی انتخابات میں بھارت کی مداخلت کا انکشاف کمیشن عبوری رپورٹ 3 مئی کو جاری کرے گا، سکھ لیڈر ہردیپ نجر کے قتل پر بھارت اور کینیڈا میں پہلے ہی ٹھنی ہوئی ہے
دنیا ”جواہر لعل نہرو نے خطرہ 1959 میں بھانپ لیا تھا“ بھارت کے پہلے وزیر اعظم نے ملک کیلئے اصل خطرہ ہندو انتہا پسندی کو قرار دیا تھا، اشوک سوائیں کا ٹوئیٹ
دنیا بھارتی یوم جمہوریہ پر افغان طالبان کو شرکت کی دعوت پاکستان کو علاوہ سب خصوصاً طالبان کو دعوت نے ایک نئی بحث چھیڑ دی
دنیا مالی میں سونے کی کان دھنسنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی افریقا میں سونا پیدا کرنے والے تیسرے بڑے ملک میں حفاظتی اقدامات کے بغیر کان کنی عام ہونے سے حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں
دنیا ”یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے“ ۔۔۔۔ بھارت اور فرانس جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کیلئے کوشاں فرانسیسی بڑھتی ہوئی بھارتی معاشی قوت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، صدر میکراں کل بھارتی یومِ جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی ہیں
دنیا پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا مسئلہ او آئی سی میں اٹھا دیا او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ کا بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر اور افتتاح پر شدید تشویش کا اظہار
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی