بٹر چکن کس نے ایجاد کی ؟ پاکستانی خاندان کے مقدمے کا فیصلہ بھارتی عدالت کرے گی یہ ڈش اس وقت ایجاد کی گئی تھی جب ہمارے آباؤ اجداد پاکستان میں تھے، درخواست گزار
جرمنی کا غیرملکیوں کو فوج میں بھرتی کرکے جلد شہریت دینے کی اسکیم پر غور ابتدائی مرحلے میں یورپی یونین کے ممالک کے شہریوں کو بھرتی کرنے کی منصوبہ بندی
سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری خصوصی طور پر غیر مسلم سفارتکاروں کو خدمات فراہم کی جائیں گی
دنیا بنارس کی گیان واپی مسجد کے کیس میں مسلمانوں کو دھچکا ببنارس کی ضلعی عدالت نے مسجد کی ارضیاتی رپورٹ فریقین کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی
دنیا دنیا کا خاتمہ کتنا نزدیک؟ قیامت کی گھڑی سیٹ کردی گئی 1947 سے قائم اس گھڑی کا مقصد دنیا بھرکے لوگوں میں زندگی کو لاحق خطرات سے متعلق شعور پیدا کرنا ہے
لائف اسٹائل بزنس مین نے ایک پلیٹ بریانی کیلئے خودکشی منسوخ کردی 40 سالہ شخص کے پل پر چڑھنے سے ٹریفک جام ہوگیا تھا
دنیا یوکرین کے قریب روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، کم ازکم 65 ہلاک ہ جہاز میں سوار افراد میں یوکرین کی مسلح افواج کے گرفتار ارکان بھی شامل تھے۔
دنیا بھارتی فوجی نے 6 ساتھیوں کو زخمی کرکے خود کو گولی مارلی منی پور میں آسام رائفلز کے سپاہی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دوسری ریاستوں کے ہیں
دنیا آسٹریلیا کن ملکوں کے شہریوں کو مستقل رہائش کا ویزا دے رہا ہے؟ کامیاب درخواست گزاروں کی اہلیہ اور بچوں کوبھی آسٹریلیا میں مستقل قیام کی اجازت ہوگی۔
لائف اسٹائل اس سال سردیوں میں برفباری کیوں نہیں ہوئی اور اس کا کیا مطلب ہے؟ پانی کی قلت اور بعض انواع کیلئے خطرہ بڑھے گا، نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ
دنیا بھارت میں پھر ملک گیر مسلم کش فسادات کی سازش؟ رام مندر کے افتتاح پر انتہا پسندوں کی سرکشی سے دہلی اور ممبئی سمیت کئی شہروں میں کشیدگی
دنیا کینیڈا میں چھوٹا پرائیویٹ طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک کان کنی کی ایک فرم کی ملکیت یہ طیارہ ملازمین کو لے کر جارہا تھا
دنیا مدینہ منورہ کے نزدیک پانچ کلو میٹر لمبا غار دریافت پہاڑی بکروں کے ڈھانچے بھی ملے ہیں، غار کو سیاحت کے حوالے سے اہم اثاثہ قرار دیا جارہا ہے
دنیا سعودی عرب کے بعد یو اے ای میں بھی انفرادی انکم ٹیکس نہ لینے کا اعلان فی الحال حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں، عرب مانیٹری فنڈ کے اجلاس میں نائب وزیر خزانہ یونس الخوری کی وضاحت
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نیو ہیمشائر پرائمری سے بھی کامیاب، نکی ہیلی کو شکست بائیڈن نے ٹرمپ کو ڈکٹیٹر اور جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
دنیا مساجد، قبرستان، امام بارگاہیں اور مزارات، اب سب بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر رام مندر کی توسیع کی زد میں بہت سے قبرستان اور مقبرے آ سکتے ہیں، غیرملکی میڈیا
دنیا دہلی: مسجد کے باہر انتہا پسندوں کی نعرے بازی، تصادم کے بعد موٹرسائیکلیں چھوڑ کرفرار پولیس نے 7 افراد کو حراست میں لے لیا
دنیا ایک لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش نے 76 افراد کی جان لے لی جوہانسبرگ میں گزشتہ برس پانچ منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کا معمہ حل ہوگیا
دنیا امریکا نے غزہ پٹی میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی اسرائیلی فوج کا بڑا جانی نقصان، فلسطینیوں نے جدید ترین ڈرون بھی مار گرایا
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی