کتنے فیصد پاکستانی فوج پر اعتماد کرتے ہیں؟ امریکی نشریاتی ادارے کا سروے نوجوانوں کی اکثریت نے فوج کو سب سے قابلِ اعتماد ادارہ قرار دیا
اپنے 2 بچوں کے قاتل چینی نوجوان اور گرل فرینڈ کو سزائے موت یی کو شادی کیلئے راضی کرنے پر کی خاطر زھانگ نے اپنے بچوں کو پندرہویں منزل سے پھینک دیا تھا
تباہ شدہ جہاز کینیڈا کے ساحل پر نمودار، مقامی آبادی حیران رہ گئی مقامی باشندے تباہ شدہ جہاز کو دوبارہ سمندر برد ہونے سے بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں
دنیا نسلی امتیاز کے باوجود جرمنی میں غیر ملکی ورکرز کی دلچسپی برقرار مکان خریدنے یا کرائے پر لینے میں غیر ملکیوں کو دشواری کا سامنا، تعلیمی اداروں اور ورک پلیس میں معاملات بہتر ہیں، سروے
دنیا موٹر بائیک کا شوقین ارب پتی ملائیشیا کا بادشاہ بن گیا غیر معمولی سیاسی عدم استحکام پر قابو پانا سلطان ابراہیم اسکندر کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوگی
دنیا دنیا کے سرد ترین شہر کی زندگی کیسی ہے؟ سرد ترین خطے کے مکین منفی 50 تا منفی 60 سینٹی گریڈ کے ساتھ زندگی گزارتے آئے ہیں
دنیا فیس بک کے ذریعے بچوں کے استحصال پر زکربرگ نے معافی مانگ لی امریکی سینیٹ میں سوشل میڈیا مالکان کی "کھنچائی"، مجرمانہ ذہنیت سے بچوں کو بچانے کیلئے کچھ نہ کرنے کا الزام
دنیا امریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور مسلسل تنقید کے باوجود بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار، اسرائیلی حملے رکوانے سے انکار
دنیا امریکا کی سبی میں ’پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کی مذمت‘ پاکستانی عوام کو حق ہے کہ بلا خوف و خطر اپنا قائد منتخب کریں، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ