دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 06:40pm پاک چین تعاون کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، چینی وزارت خارجہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان
دنیا شائع 27 مارچ 2024 05:35pm دنیا میں کہاں ’رین ٹیکس‘ کے نفاذ کی تیاری ہو رہی ہے؟ ایک کینیڈین شہر کی انتظامیہ بارش کے پانی کی نکاسی کا نظام اپ گریڈ کرنا چاہتی ہے
ٹیکنالوجی شائع 27 مارچ 2024 05:29pm فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ میٹا کی موجودہ پالیسی غیر ضروری ہے، نگراں بورڈ
دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 06:42pm موبائل فون چارجر سے لگنے والی آگ سے چار بہن بھائی جھلس کر ہلاک بچوں کے والدین انہیں بچانے کے لیے کمرے میں پہنچے تو وہ بھی جھلس کر زخمی ہوگئے
دنیا شائع 27 مارچ 2024 04:51pm جنگ بندی مذاکرات ناکام، اسرائیل نے حماس پر الزام دھردیا حماس مکمل جنگ بندی، اسرائیلی فوجیوں کے انخلا، فلسطینیوں کی واپسی کے مطالبے پر ڈٹ گئی
دنیا شائع 27 مارچ 2024 04:07pm داڑھی پر پابندی کے خلاف کیلیفورنیا پر امریکی محکمہ انصاف کا مقدمہ کسی سرکاری ملازم کو مذہب اور ملازمت میں سے ایک کو اختیار کرنے کو نہ کہا جائے، سرکاری وکیل
دنیا شائع 27 مارچ 2024 03:35pm دہلی کے وزیر اعلیٰ کل ہائی کورٹ میں کیا بتانے والے ہیں؟ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو 250 چھاپوں میں کچھ نہیں ملا، اہلیہ سنیتا کی پریس کانفرنس
دنیا شائع 27 مارچ 2024 01:58pm امریکا میں پُل گرانے والے جہاز کی کمپنی جرمانہ کیسے گھٹاسکتی ہے؟ 1851 کا امریکی قانون سنگاپور کی 'گرین اوشن پرائیویٹ لمٹیڈ' کی خاصی مدد کرسکتا ہے
دنیا شائع 27 مارچ 2024 01:15pm بھارتی شرح پیدائش کم، آبادی گرنے کا امکان 1950 شرحِ پیدائش 6 تھی، 2021 تک 2 فیصد سالانہ ہوگئی، غیر متوازن آبادی، افرادی قوت میں کمی کا خدشہ
دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 01:49pm بالٹی مور میں پل تباہ کرنے والے جہاز کا عملہ بھارتی نکلا جہاز کی طرف سے الرٹ جاری ہونے پر اہلکاروں نے بہت سی گاڑیوں کو پُل پر چڑھنے سے روکا
دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:19pm ایران نے کئی محاذ کھول لیے، بڑی جنگ کا خطرہ ہے، اسرائیل کا واویلا لبنان، شام، عراق اور یمن میں عسکریت پسندوں کو فنڈز اور اسلحہ دیا جارہا ہے، نیوز ویک کی رپورٹ
دنیا شائع 27 مارچ 2024 11:43am نریندر مودی کو دیوتا بنایا جارہا ہے، بھارتی تجزیہ کار ریاستوں کے اختیارات بھی مرکز نے بٹورلیے، سیاسی، معاشی اور معاشرتی تقسیم بڑھ گئی
دنیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 08:01am غزہ : سمندر میں گرا امدادی سامان اٹھانے کے دوران ڈوب کر 12 اور بھگدڑ سے 6 جاں بحق رفح میں گھروں پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 12 افراد شہید