دنیا شائع 28 مارچ 2024 09:14pm مسلمانوں کی توہین کرنے پر سری لنکا کے بدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا بدھ راہب گلاگودتے گنانسارا نے 2016 میں اسلام کے بارے میں توہین آمیز بیان دے کر مسلمانوں کی توہین کی تھی
لائف اسٹائل شائع 28 مارچ 2024 07:33pm خطرناک قیدی عورت کا روپ دھار کر جیل سے فرار سیاہ فام قیدی نے سفید فام عورت کا روپ دھارا، پھر بھی گارڈز پہچان نہ پائے
دنیا شائع 28 مارچ 2024 05:48pm وزیر اعلیٰ دہلی کے ریمانڈ میں توسیع، امریکا کا تنقید واپس لینے سے انکار امریکی سفارت کار کی بھارتی وزارتِ خارجہ میں طلبی، محکمہ خارجہ بھی موقف پر ڈٹ گیا
دنیا شائع 28 مارچ 2024 04:29pm عمرے پر آنے والے ممنوع چیزیں نہ لائیں، سعودی عرب کا انتباہ پٹاخے، لیزر لائٹس، جعلی کرنسی اور غیر رجسٹرڈ دوائیں لانے پر پابندی عائد کی جاچکی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:21pm غیر اخلاقی طریقے سے موٹرسائیکل سفر پر خاتون کو 80 ہزار کا چالان بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا اعلان کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:41pm اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو اس حوالے سے خبردار کر دیا
دنیا شائع 28 مارچ 2024 09:32am جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید 70 فلسطینی شہید رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک اسرائیلی حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم