دنیا شائع 28 اپريل 2024 09:30pm جاسوس عورتیں ہوس پرست مردوں کو کیسے پھانستی ہیں؟ سابق خاتون روسی جاسوس کے انکشافات 'سب کچھ مردوں کی نفسیات کے بارے میں ہے'
دنیا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:25am فلسطین نواز مظاہرین احتجاج کے بھوکے تھے، ماہرین کی انوکھی منطق کورونا کی وبا اور لاک ڈاؤن کے بعد سے اب تک نئی نسل کو کُھل کر جذبات کے اظہار کا معقول موقع نہیں ملا تھا
دنیا شائع 28 اپريل 2024 07:06pm عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور زیادہ سے زیادہ سزا 15 سال قید، بنیادی حقوق کے علم برداروں کی طرف سے شدید نکتہ چینی
دنیا شائع 28 اپريل 2024 05:56pm دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ بنانے کی تیاری پانچ متوازی رن وے اور 400 ایئر کرافٹ گیٹ ہوں گے، سالانہ 26 کروڑ مسافروں کی ہینڈلنگ ہوگی
دنیا شائع 28 اپريل 2024 05:22pm ہندو حکمرانوں کے مظالم پر تنقید سے مودی کے تن بدن میں آگ لگ گئی کرناٹک میں خطاب کے دوران مقامی ہندو لڑکی کے قتل کی بنیاد پر مسلم مخالف جذبات بھڑکانے کی کوشش
دنیا شائع 28 اپريل 2024 04:37pm فحش ویڈیوز پر سزا یافتہ عراقی ٹک ٹاکر خاتون قتل غفران سوادی کو، جو ام فہد کے نام سے زیادہ معروف تھی، بغداد میں گھر کے باہر گولی ماری گئی
دنیا شائع 28 اپريل 2024 03:09pm 2 اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی وڈیو، تل ابیب سے جنگ بندی معاہدے کی اپیل عمری میران اور کیتھ سیگل نے مسائل بیان کیے ہیں، مصر کا ثالث وفد مذاکرات کی بحالی کیلئے اسرائیل پہنچ گیا
دنیا شائع 28 اپريل 2024 02:38pm آئی پی ایل، دہلی میں میچ کے دوران گیند منہ پر لگنے سے تماشائی زخمی ٹِم ڈیوڈ نے خلیل احمد کو چھکا مارا تھا، تماشائی نے گیند کو کیچ کرنے کی کوشش کی، اندازہ غلط نکلا
دنیا شائع 28 اپريل 2024 02:12pm ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی دستی گھڑی 12 لاکھ ڈالر میں نیلام جان جیکب ایسٹر غرقاب ہوا تھا جبکہ بیوی میڈیلین بچ گئی تھی، ایک وائلن 11 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوچکا ہے
دنیا شائع 28 اپريل 2024 01:14pm شارجہ کے باشندے کو ملبے میں 1960 کی دہائی کی کولڈ ڈرنک بوتل مل گئی دبئی ریفریشمنٹ کمپنی کی تیار کردہ بوتل کا مشروب 60 سال گزرنے پر بھی محفوظ ہے
دنیا شائع 28 اپريل 2024 12:51pm فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کے پیچھے یہودی ارب پتی کے ہاتھ کا انکشاف اسرائیل مخالف مظاہرے کرنے والے گروپوں کو جارج سوروس کی اوپن سوسائٹی فاؤنڈیشن لاکھوں ڈالر دے چکی ہے
دنیا شائع 28 اپريل 2024 09:40am بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کی جانچ پڑتال کے دوران ہوشربا انکشافات بھارتی مصالحہ جات کے غیرمعیاری ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر پابندی عائد
دنیا شائع 28 اپريل 2024 09:16am اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار حماس یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ، بمباری سے مزید 32 شہید، اسرائیل میں ایک بار پھر نیتن یاہو کیخلاف احتجاج
دنیا شائع 28 اپريل 2024 08:49am برطانیہ میں لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا جنسی زیادیتوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات ویسٹ یارکشائر میں 1999 سے 2012 کے دوران پیش آئے تھے