▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:57pm 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم 9 مئی کو دوست کے لبادے میں ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:02pm دھمکیوں پر خاموش نہیں رہیں گے، جیلوں میں جانے تک کے لیے تیار ہیں، مولانافضل الرحمان آپریشن کے نام پر ہم سے مزید خیرخواہی نہ دکھائی جائے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:35pm پی ٹی آئی کا 9 مئی سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ پہلی پٹیشن 9 مئی کے دن ملٹری انسٹالیشنز پر سی سی ٹی وی فوٹیجز کی برآمدگی کے حوالے سے ہے، رؤف حسن
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 07:15pm کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 مئی واقعات میں براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف 9 مئی کے دن جتھوں کو بتایا گیا کہاں حملہ کرنا ہے، ذمہ داروں کو قوم معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:42pm سانحہ 9 مئی کیخلاف سندھ، بلوچستان اور پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادیں منظور قرار داد میں واقعے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 08:05pm نو مئی کے حوالے سے احتجاج، پی ٹی آئی کےمتعدد رہنما گرفتار پولیس کی بھاری نفری جناح ہاؤس کے اطراف میں موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 01:16pm 9 مئی کے منصوبہ ساز اور سہولت کاروں کو قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت نہیں دینگے، آئی ایس پی آر مسلح افواج نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئےسازش کو ناکام بنایا، اعلامیہ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 05:53pm اڈیالہ جیل میں عارف علوی کی عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد ملاقات عمران خان قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ناک چھِدوانے کی خواہش پر ماہرہ خان کی والدہ کے جواب پر اداکارہ بھی حیران اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا گیا پوسٹ وائرل
دیپیکا نے اپنی اور رنویر کی ویڈیو بنانے پر کیمرے کو تھپڑ ماردیا بالی ووڈ جوڑا ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے
ایک اور بھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک ایکس صارف نے دھمکیاں دی تھی کہ جیسے ہی اس کا یوٹیوب چینل ہزار سبسکرائبرز تک پہنچے گا، وہ اداکارہ کی نجی تصاویر اور ویڈیوز لیک کر دے گا
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی 13 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ پیر کو بھی نیب پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے
آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت دونوں جانب سے مشترکہ تربیت کے نئے مواقع اور رابطوں کے فروغ پر بات چیت
9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی، مریم نواز شہداء کی یادگاروں اور حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے، وزیراعلیٰ پنجاب
اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا وفاقی پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہو گا، آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 رکنی دو دو بینچز تشکیل دے دیے، سماعت 14 مئی کو ہوگی
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
شبلی فراز سے امریکی سفارتخانے کے اہم عہدیدار کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق ملاقات میں دوطرفہ تعاون ، آئی ایم ایف پروگرام سمیت پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
نو مئی پر بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے، خواجہ آصف قوم کو 9 مئی کے اسپانسرز اور کرنے و کرانے والوں کا معلوم ہونا چاہیے، خواجہ آصف
شائع 09 مئ 2024 11:31pm عامر جمال نے کپتان بابر اعظم کی تجویز دل پر لے لی بابر اعظم کے بیان پر عامر جمال نے خاموشی توڑ دی
شائع 09 مئ 2024 08:18pm آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے کمر کس لی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بھرپور پریکٹس کی
شائع 09 مئ 2024 08:07pm محمد عامر کی بڑی مشکل حل، آئرلینڈ کا ویزا مل گیا محمد عامر کی جلد آئرلینڈ روانگی ممکن بنائی جارہی ہے، ذرائع
شائع 09 مئ 2024 09:22pm کراچی میں آٹے، چینی اور روٹی کی قیمتیں کم کردی گئیں کمی کے بعد تندوری نان اور چپاتی کی قیمت کیا ہوگی؟ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
شائع 09 مئ 2024 06:16pm پی ایس او نے بقایاجات کے بدلے کمپنیوں میں حصہ داری پر بات چیت شروع کردی سب کچھ بولی کے ذریعے کیا جائے گا، ایم ڈی پی ایس او
شائع 09 مئ 2024 06:14pm عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب
شائع 09 مئ 2024 10:13pm برطانوی براڈ کاسٹر کے فلسطینیوں کی شہادت کے سوال پر اسرائیلی ترجمان گڑبڑا گیا شہادتوں کے اعداد و شمار جانتا ہوں لیکن انھیں ظاہر کرنے کا مجاز نہیں ہوں،اسرائیلی ترجمان ایوی ہیمن
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 04:51pm بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو 2 لاکھ کروڑ کا جھٹکا، بیرونی سرمایہ کار بھاگنے لگے؟ جمعرات کو ممبئی اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس گرگئے، ملکی سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھنے لگی
شائع 08 مئ 2024 06:29pm رفح پر حملہ، امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دی اسرائیل امریکا تناؤ میں شدت آگئی
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
پاکستانی سیٹلائٹ “ آئی کیوب “ چاند کی پہلی تصویر کب بھیجے گا ؟ آئی کیوب مدارمیں 5 سے 6 روز تک تجرباتی مراحل میں رہےگا، ترجمان سپارکو ویب ڈیسک
ٹک ٹاک پر پابندی لگنے والی ہے؟ مقبول ایپلیکیشن میدان میں آگئی امریکی شہریوںکے اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی کی گئی ہے، بائیٹ ڈانس ویب ڈیسک
▶️ 68 percent of the power house owned by politicians!| Dus with Imran Sultan | May 09, 2024 | Aaj News