پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:39pm شاعر اغوا کیس میں سیکریٹری داخلہ اور دفاع طلب، اس کے بعد وزیراعظم کا بلاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی سیکٹر کمانڈر کی حیثیت کیا ہے، ایک گریڈ 18 کا ملازم ہوگا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
پاکستان شائع 20 مئ 2024 05:53pm افواج یا کابینہ کے لوگوں کو بلانا عدالت کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون یہ کہنا کہ کابینہ اجلاس یہاں کراؤں گا ، کابینہ کو نیچا دکھانے جیسا ہے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:35pm اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری حکم جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:13pm ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 20 مئ 2024 07:33pm ہتک عزت بل پنجاب اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا شدید احتجاج، صحافیوں کا واک آؤٹ اپوزیشن نے بل میں 10 سے زیادہ ترامیم پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیں
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:52pm عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 05:03pm وزیر اعظم کا ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم شہباز شریف سے ترک وزیرِ خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر گہرے اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 20 مئ 2024 07:07pm وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ایرانی صدر کی پاکستان ایران تعلقات اور علاقائی تعاون کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
لائیو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟
ایئر کولر سے ہونے والی نمی اور چپچپاہٹ سے پریشان ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں جو لوگ روم کولر کا استعمال کرتے ہیں، انہیں نمی کی پریشانی کافی جھیلنی پڑتی ہے
شہزادہ ولیم اور روز ہینبری کے افیئر کی افواہوں پر شاہ چارلس کا ردعمل روز ہینبری ان افواہوں کو مسترد کر چکی ہیں
گلوکار سجاد علی کی کوک اسٹوڈیو میں 6 سال بعد انٹری، ’چل چلیے‘ نے دھوم مچا دی سجاد علی نے آخری بار کوک اسٹوڈیو میں 2017 میں شرکت کی تھی
جھانوی کپور کے بچپن کی نازیبا تصاویر فحش ویب سائٹ پر وائرل میں نے دیکھا کہ میری تصاویر نازیبا مواد والی ویب سائٹس پر پوسٹ کی گئی ہیں، جھانوی کپور
ماضی میں فضائی حادثات کا شکار ہونے والے صدور صدر ضیاء الحق ےس لے کر بھارت کے سنجے گاندھی تک، کون کون فضائی حادثوں میں مارا گیا؟
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، وزیراعظم شاہ سلمان پاکستان کے مخلص دوست اور امت مسلمہ کے لیڈر ہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم نے پیکا ایکٹ میں ترامیم پر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ممبر کا انتخاب کمیٹی ممبران کی مشاورت سے عمل میں لایا جائے گا
عمران خان حملہ کیس: عدالت نے گرفتار 2 ملزمان کو بری کردیا لزمان احسن نذیر اور مدثر نذیر پر لگائے گئے الزامات کو ثابت نہیں کیا جاسکا، عدالت
لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، وجہ کیا بنی حادثے میں ٹرین کے مسافر محفوظ رہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کا چارج سنبھال لیا فخر ہے کہ پاکستان کی قومی اور عالمی سطح پر خدمت کرنے کا موقع ملا، وفاقی وزیر
لاہور ہائیکورٹ کی ججز کی تعیناتی کیلئے پنجاب حکومت کو آخری مہلت اگر آئندہ سماعت پر ججز تعینات نہ ہوئے تو وزیر اعلیٰ پنجاب خود عدالت میں پیش ہوں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے آئی ایم ایف کا پاکستان پر سخت معاشی فیصلے کرنے کا دباؤ ہے، ذرائع
شائع 20 مئ 2024 08:39pm انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل آل راؤنڈر عماد وسیم کا دبنگ بیان سامنے آگیا انگلینڈ سیریز سے کھلاڑیوں کا ورلڈکپ میں مورال کیسا ہوگا؟ قومی آل راؤنڈر نے بتادیا
شائع 20 مئ 2024 03:23pm پاکستان کی ٹیم اچھی ہے، مضبوط فاسٹ بولر ہیں، روہت شرما پاکستانی فینز کے پیغامات اچھے لگتے ہیں، کپتان بھارتی کرکٹ ٹیم
شائع 20 مئ 2024 05:44pm راشد نسیم نے 48 گھنٹے میں 20 عالمی ریکارڈ بنا ڈالے راشد کے مجموعی ریکارڈ کی تعداد 121 ہوگئی ہے۔
اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:13pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے آئی ایم ایف کا پاکستان پر سخت معاشی فیصلے کرنے کا دباؤ ہے، ذرائع
شائع 20 مئ 2024 01:57pm سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر بڑھ کر 2439 ڈالر فی اونس ہوگئی
اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:45pm سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے بھی بڑھ گئی عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 439 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:52pm عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سنادیا
اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:18pm ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان ہیلی کاپٹر کو حادثہ مشرقی آذربائیجان میں پیش آیا جب وہ ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس تبریز جا رہے تھے
شائع 20 مئ 2024 07:18pm دو لوگوں کی جان لینے والے بااثر نوجوان کو 300 الفاظ کا مضمون لکھنے پر رہائی مل گئی بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت نے اس کیس کو سنجیدگی سے نہیں لیا
پاکستان میں اسٹارٹ اپس: مایوسی اور تباہی؟ بھرتے ہوئے ٹیک اسٹارٹ اپ سیکٹر اور پاکستان میں انٹرپرینیورز کو گزشتہ کچھ عرصے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے Business Recorder
آزاد جموں و کشمیر کا اٹھنے والا پردہ: کچھ خوفناک اعداد و شمار خود ہی بولتے ہیں پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب سب سے کم ہے Business Recorder
عام لوگوں میں ”فیل گڈ فیکٹر“ موجود نہیں زرمبادلہ کے بلند ذخائر سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی ہوئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے Business Recorder
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر ڈھونڈ نکالنے والے ترک ڈرون آقنجی کی کیا خصوصیات ہیں ڈرون 'آقنجی' نے جائے حادثہ کی شناخت میں اہم کردار ادا کیا ویب ڈیسک
آئی فون کا وہ ورژن جو ’17 پرو میکس‘ سے بھی مہنگا ہونے والا ہے یہ لائن اپ کا سب سے مہنگا ترین فون ہوگا ویب ڈیسک
12 سکینڈ میں ڈھائی کروڑ ڈالر کی کرپٹوکرنسی چرانے والے دو بھائی 24 سالہ اینٹن پریرے بونو اور 28 سالہ جیمز پیپیئر بونو کو بالترتیب بوسٹن اور نیو یارک میں گرفتار کیا گیا ویب ڈیسک
طالبان کے برسراقتدار آنے پر راشد خان کی جانب سے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی گئی تھی طالبان سے متعلق اپیل کرنے والے افغان کھلاڑی راشد خان 4 سال بعد کابل پہنچ گئے ویب ڈیسک
بنگلور سے ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد آگ لگی، طیارے کے 179 مسافر اور 6 رکنی عملہ محفوظ رہا انجن میں آگ لگنے پر ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ویب ڈیسک
مریم نواز کے اقدامات سے صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلی آئے گی، وفاقی وزیر تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کئے جا رہے ہیں، خواجہ آصف ویب ڈیسک
سی ٹی او لاہور کا ایس پی صدر شہزاد خان کو واقعہ کی انکوائری کا حکم پنجاب میں سب انسپکٹر کا ٹریفک وارڈن کو برہنہ کرکے تشدد ویب ڈیسک
بے گھر و لاوارث صائم اور عبداللہ کی عمر 10 سال سے کم ہے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا گیا لاہور میں موٹر سائیکلیں چرانے والے دو بچے گرفتار ریاض احمد
مریض کو آخری وقت میں لینے اس کے پیارے آتے ہیں موت سے قبل مریضوں کے آخری 3 الفاظ کیا ہوتے ہیں؟ نرس کا انکشاف ویب ڈیسک
20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی آمد متوقع، رمضان میں 3 کروڑ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت انتظامات میں مصروف ویب ڈیسک
▶️ Fawad Chaudhry’s proposal to Nawaz Sharif to lead negotiations, will PTI agree?| Rubaroo | Aaj News
▶️ Fawad Chaudhry’s proposal to Nawaz Sharif to lead negotiations, will PTI agree?| Rubaroo | Aaj News
▶️ How Pakistan launched first rocket 62 years ago, historical facts!- Dus with Imran Sultan - Aaj News
▶️ Disclosure of State Bank buying 5 billion dollars from market!| Dus with Imran Sultan | May 10, 2024