دنیا کا طویل ترین پُل پیدل چلنے والوں کے لئے کھول دیا گیا
فائل فوٹوسوئٹزرلینڈ کے شہر زرمات کے نزدیک ایک دریا پر پیدل دنیا کا طویل ترین معلق پل چلنے والوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
اس پل کی لمبائی 1640 فٹ ہے اور زمین سے 85 میٹر بلند ہے۔
زرمات کے محکمۂ سیاحت کے مطابق یہ دنیا کا طویل ترین معلق پل ہے جبکہ آسٹریا میں 405 میٹر طویل اور 110 میٹر بلند پل موجود ہے۔
اس پل کو چٹانوں کے گرنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے پہلے پل کی جگہ تعمیر کیا گیا ہے۔
اس پل کو سہارا دینے کے لیے آٹھ ٹن وزنی لوہے کی تاریں استعمال کی گئی ہیں جبکہ اس میں نصب کردہ نظام کی وجہ سے یہ جھولے گا نہیں۔
تصویر کے کاپی رائٹEPA
تصویر کے کاپی رائٹEPA
تصویر کے کاپی رائٹEPA
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔