بھارتی پولیس کی چند انوکھی اور دلچسپ تصاویر
ہم پاکستانی اپنے ملک اور شہر کی پولیس سے ہمیشہ نالاں نظر آتے ہیں۔ ہم سوچتے ہیں کہ ہماری پولیس کوئی کیس حل نہیں کرتی، کرپٹ ہے، ان فٹ ہے۔ شکایات بجا ہیں، لیکن شاید آپ یہ نہیں جانتے کہ ہماری پولیس ہمارے پڑوس میں موجود ایک عدد 'سو کالڈ' ڈیموکریٹ ملک بھارت کی پولیس سے لاکھ درجے بہتر ہے۔
اگر یقین نہیں آتا تو آپ کو کچھ تصاویر دکھاتے ہیں، آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا۔ ملاحظہ کیجئے۔
٭ مودی کے اچھے دن دیکھنے ہیں تو اس پولیس والے کو دیکھیں جو الٹرا توند کے ساتھ چپل پہن کر ڈیوٹی پر معمورہے۔

٭ ہماری پولیس صرف قانون توڑتی ہے، لیکن بھارتی پولیس قانون جگاڑ کے ساتھ توڑتی ہے۔

٭ رشوت لینے سے بہتر ہے انسان سگنل پر ناچ کر کما لے۔


٭ شاید اسی لئے بھارتی پولیس کو آٹومیٹک ہتھیار کی جگہ ڈنڈے دئے جاتے ہیں۔

٭ ان کو لاٹھی چارج کیلئے آرڈر کی ضرورت نہیں ہوتی۔

٭ شاید یہ آفیسر ساؤتھ انڈین فلموں کا بڑا فین ہے، اسی لئے مجرموں کیلئے کھلونا پستول رکھی ہوئی ہے۔

٭ بھائی زرا ہاتھ دینا یہ پوسٹر پھاڑنے ہیں؛۔

٭ بھارتی پولیس میں سینئیرز کو بڑی عزت دی جاتی ہے، یا شائد سینئیرز زبردستی یہ عزت لیتے ہیں۔

٭ بھارتی پولیس کا کوئی مقابلہ نہیں۔ سموسہ اور برگر کھانے کے مقابلے میں۔



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔