آرمی چیف راحیل  شریف کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ

شائع 19 نومبر 2016 01:35pm
File Photo File Photo

راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ راحیل شریف نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا ہے۔

 اس موقعے پر بات چیت کرتے ہوئے راحیل شریف کا کہنا تھا کہ  پاک آرمی کو گرانقدر خدمات پر فخر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج ہر چیلنج سے نمتنے کیلئے تیار ہے  اور اب یہ سب سے زیادہ سخت جان فوج بن چکی ہے۔