File Photo
راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ راحیل شریف نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا ہے۔
اس موقعے پر بات چیت کرتے ہوئے راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاک آرمی کو گرانقدر خدمات پر فخر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج ہر چیلنج سے نمتنے کیلئے تیار ہے اور اب یہ سب سے زیادہ سخت جان فوج بن چکی ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔