کاروبار شائع 29 جنوری 2023 09:02pm ’حکمرانوں! مفت پیٹرول اور پروٹوکول ختم کرو ورنہ عوام ختم ہوجائے گی‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتے ہیں، آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 07:12pm قومی اسمبلی ضمنی انتخاب، عمران کا تمام حلقوں پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ عمران خان کی سربراہی میں منعقدہ کور کمیٹی کے اجلاس میں چار قراردادیں پیش
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 05:19pm نیشنل ایکشن پلان پر جو عمل ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ہوا، اسحاق ڈار مذاکرات ہی مسائل کا حل ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 04:16pm ’ظالموں رات تک ہی رک جاتے‘ - پیٹرول مہنگا ہونے پر سوشل میڈیا برس پڑا 'نواز شریف میٹنگ چھوڑ گئے تھے، اب کیا کریں گے'
دنیا شائع 29 جنوری 2023 03:58pm بھارتی فوج کے31 سپاہی ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز کی گرفت میں آگئے بھارتی سپاہیوں نے فریڈم فائٹرز سے منت سماجت کرکے جان بچائی
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 03:30pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ اسد عمر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر ردِعمل آگیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 02:36pm قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، وزیراعظم ایک سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کا تیسرا واقعہ ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 02:50pm عمران خان کی سیاست ایک کے بعد دوسرا روپ بدلتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے آصف زرداری کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کردی
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 01:56pm عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کرپٹ اور نااہل حکومت نے معیشت کا ابتر حال کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 12:29pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل اب ہم حکومت میں آئیں گے تو سخت فیصلے کریں گے، شوکت ترین
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 01:27pm کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے، شیخ رشید 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رُلادیں گی، سابق وزیر داخلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 12:04pm حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35،35 روپے اضافے کا اعلان نئی قیمتوں کا اطلاق بھی 11 بجے سے ہو گیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 10:52am بلوچستان میں بارش اور برفباری، درجہ حرارت منفی 11 تک گرگیا کراچی میں ہلکی بوندا باندی اور سردی کی شدت میں کمی کا امکان
دنیا شائع 29 جنوری 2023 10:25am روس کے زیرقبضہ علاقے میں اسپتال پر یوکرین کا حملہ، 14 افراد ہلاک یوکرین نے جان بوجھ کراسپتال پر حملہ کیا جوجنگی جرم ہے، روسی حکام
کھیل شائع 29 جنوری 2023 09:53am بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے شاہین آفریدی نے بابراعظم کے خلاف نیٹس میں برق رفتار گیندیں کرائیں
کھیل شائع 29 جنوری 2023 09:35am ”پی سی بی کا تو کوئی توشہ خانہ نہیں تحفے اپنے ساتھ گھر لے جاؤں گا“ پی ایس ایل کا نمائشی میچ 5فروری کو کوئٹہ میں کرانے کا اعلان
دنیا شائع 29 جنوری 2023 08:37am پرتگال، تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہزاروں اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے ماہانہ اجرت میں کم سے کم 120 یورو اضافے کا مطالبہ
کاروبار شائع 29 جنوری 2023 08:35am پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت، پمپس پر شہریوں کا رش لگ گیا ملک میں پیٹرول کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 11:42pm وزیر خزانہ کہتا ہے پاکستان کا اللہ حافظ ہے، سراج الحق آج انصاف نہیں ملتا تو پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی ذمے دار ہے
لائف اسٹائل شائع 28 جنوری 2023 11:34pm بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ انتقال کر گئیں ان کی والدہ میں کچھ عرصہ قبل کینسر اور برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی