لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2023 11:10pm بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے بی ٹی ایس سمیت سب کو پیچھے چھوڑدیا یو ٹیوب نے فنکاروں کی فہرست جاری کردی
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2023 10:48pm پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈز کیلئے دوبارہ نامزد گلوکارہ تقریب میں پرفارم بھی کریں گی
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2023 10:40pm امراؤجان ادا کے بعد مینا کماری ، ماہرہ خان بھی تیار بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم ’پاکیزہ‘ کے پاکستانی ری میک کی تیاری
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 10:08pm پشاور خودکش دھماکہ: کب، کیا اور کیسے ہوا؟ پشاور دھماکے میں اب تک 50 شہادتیں ریکارڈ ہوچکی ہیں اور 150 سے زائد زخمی ہیں۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 09:27pm دو غلطیاں عمران، ایک اسحاق ڈار نے کی، مفتاح اسماعیل اگر ہم حکومت نہ لیتے اورعمران خان اپنی مرضی سے آرمی چیف لگاتے دیتے تو مسئلہ ہوتا، سابق وفاقی وزیر
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 08:53pm شام ادریس اور فروگی کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟ دونوں کی شادی نومبر 2018 میں ہوئی تھی
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2023 07:30pm کنایاری سے شہرت پانے والی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کرلی ایوابی کی شادی گلوکار مدثر قریشی سے ہوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 07:28pm پشاور خودکش حملہ: پیش امام، دو انسپکٹر سمیت کئی شہداء کی فہرست میں شامل پیش امام سمیت کئی پولیس افسران شہداء میں شامل
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:56pm کراچی: 24 گھنٹے میں اسٹریٹ کرائم کی 112 وارداتیں رپورٹ، 104 ملزمان گرفتار کارروائیوں میں 21 چھینے گئے موبائل اور 20 مسروقہ گاڑیاں برآمد، کراچی پولیس چیف
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:47pm پشاور دھماکا: شہادت پانے والے پولیس افسر کے نام سے موسوم مسجد بھی شہید شہید ملک سعد کو بھی خودکش دھماکے میں شہید کی گیا تھا۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:23pm پشاور پولیس لائن کا علاقہ کتنا حساس ہے؟ کچھ آگے جائیں توجوڈیشل کمپلیکس، پشاور ہائی کورٹ، کور کمانڈر ہاؤس کی عمارت موجود ہے۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:17pm پشاور خود کش حملہ: ’شہید امام نے اللہُ اکبر کہا اور پورا ہال دھماکے سے اُڑ گیا‘ زیادہ تر افراد بال بئیرنگ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:11pm مری میں برفباری پر نگران وزیراعلیٰ کا انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم سینئر افسران خود فیلڈ میں رہ کر تمام انتظامات کاجائزہ لیں اور رپورٹ پیش کریں، محسن نقوی
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:53pm برطانیہ کی پشاور دھماکے کی مذمت، لواحقین سے اظہار ہمدردی پشاور دہشتگردی پر سخت افسوس اور رنج ہوا، تشدد معاملات کا جواب نہیں، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:52pm جے یو آئی کے سینیٹر نے حکومت سے علیحدہ ہونے کا عندیہ دے دیا کب تک عمران خان کو پیٹتے رہیں گے، کامران مرتضیٰ وفاقی حکومت پر برہم
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:44pm روس کےساتھ توانائی کےشعبہ میں مثبت بات چیت ہوئی ہے، وزیر خارجہ بلاول پاکستان کی توانائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے روسی وزیر خارجہ
دنیا شائع 30 جنوری 2023 05:18pm امریکا کی جانب سے پشاور خود کش حملے کی مذمت دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان امریکا کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی سفارت خانہ
لائیو اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:23pm پشاور مسجد دھماکا: پختونخوا پولیس احتجاجاً سڑکوں پر، واقعے کا مقدمہ درج پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کی رپورٹ تیار
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:05pm تیل کی قیمتیں بڑھانا بلاشبہ ایک کڑوا گھونٹ ہے، اعظم نذیر تارڑ اپوزیشن نے صرف تنقید کی لیکن کوئی تجویز نہیں دی، وزیر قانون
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2023 04:33pm ایان علی نے فوادچوہدری کی اہلیہ کو کس بالی ووڈ کردار سے تشبیہہ دی پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری پرماڈل کا چلبلا تبصرہ