پاکستان شائع 24 مارچ 2025 11:34am ایف آئی اے کی کارروائیاں، انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار ملزمان شہریوں سے ایک کروڑ40 لاکھ 43 ہزارروپے بٹورنے میں ملوث ہیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 03:19pm ایف آئی اے کی کارروائیاں، انسانی اسمگلروں سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان میں کشتی حادثے میں ملوث ومطلوب ماسٹر مائنڈ باپ بیٹا بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 05:02pm یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے مرکزی ملزم عثمان ججہ کو گجرانوالہ کی ایف آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 11:37pm ایف آئی اے کی سیالکوٹ میں کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر چین اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ملزم گرفتار
پاکستان شائع 23 فروری 2025 01:15pm شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، ولیمے کے دن بیرون ملک سے آئے دولہے کی حرکت قلب بند نوجوان دولہا کی اچانک وفات پر اہل خانہ سمیت پورا گاؤں غم سے نڈھال ہو گیا
پاکستان شائع 15 فروری 2025 09:29am گوجرانوالہ: فیکٹری میں دھماکہ، دو مزدور جاں بحق، تین زخمی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 12:23pm مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر عدیل احمد گرفتار ملزم نے گجرات کے رہائشی ریحان سے چالیس لاکھ روپے وصول کیے تھے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 02:13pm گوجرانوالہ: بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی مقتول علی اکبر نے تین شادیاں کر رکھی تھیں اور اس کے بارہ بچے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 03:29pm یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید چار پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں لاشیں پاکستان لانے میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 02:07pm یونان حادثہ: ڈوبی کشتیوں میں کتنے پاکستانی تھے؟ پاکستانی سفارت خانے نے حکومت کو رپورٹ بھیج دی ایتھنز سفارتخانے نے تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوا دی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 04:33pm گوجرانوالہ : ریسلنگ چیمپئن شپ کے دوران جناح اسٹیڈیم میدان جنگ میں تبدیل پولیس اہلکار صورتِ حال پر قابو پانے کے بجائے محض تماشا دیکھتے رہے۔
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 02:23pm رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے رانا ثنا اللہ کو 12 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے
▶️ ویڈیوز شائع 28 نومبر 2024 07:33pm سردی کی شدت بڑھتے ہی مقامی منڈی ميں مچھلی کی مانگ میں اضافہ روزانہ تقريبا پچيس سے تيس ٹن مختلف اقسام کي مچھلی گوجرانوالہ پہنچتی ہے
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 03:24pm پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچتے ہی لاہور رنگ روڑ ٹریفک کیلئے بند گزشتہ شام رنگ روڑ کو ٹریفک کیلئے کھولا گیا تھا
▶️ پاکستان شائع 17 نومبر 2024 04:20pm اٹلی سے آئی حاملہ بہو کا بہیمانہ قتل، مزید 4 ملزمان گرفتار، تمام کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ملزمان میں کون کون شامل، آلہ قتل کیسے خریدا گیا، والد کا ماتھا کیوں ٹھنکا؟
▶️ پاکستان شائع 16 نومبر 2024 05:34pm بھکاریوں کی دادی کے چہلم پر ہزاروں گداگروں کی دعوت، کھانے پر سوا کروڑ سے زائد خرچ مہمانوں کیلئے ناشتے میں سری پائے جبکہ شام کے کھانے میں 250 بکرے کے علاوہ انواع اقسام کا اہتمام
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 03:09pm سفاک شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ 5 سالہ بچے کو نہرمیں پھینک دیا بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری
▶️ ویڈیوز شائع 04 اکتوبر 2024 03:30pm رنجیت سنگھ کی جنم بھومی ویران اور کھنڈر میں تبدیل یہ تاریخی حویلی منتظر ہے کہ کوئی اس کے مسائل کی طرف بھی توجہ دے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:27pm گوجرانوالہ میں دلخراش واقعہ، سوئے ہوئے خاندان کو ابدی نیند سُلا دیا آر پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
▶️ ویڈیوز شائع 12 ستمبر 2024 10:22am پنک وہیلز منصوبہ صنفی آزادی اور ترقی پسند سوچ قرار پنک وہیلز کی ٹیم خواتین سے متعلق 15 کی تمام کالزاور وومن سیفٹی ایپ کی کال پر فسٹ رسپانڈر کا کردار ادا کرے گی