پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:58pm لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق بنوں میں دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:31pm لکی مروت میں پولیس پر مقامی افراد کی فائرنگ، 4 اہلکار زخمی پولیس نے مقامی لوگوں سے اسلحہ لینے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 10:17am لکی مروت میں کرنٹ لگنے سے چار افراد جاں بحق چاروں افراد بجلی کے 11 ہزار میگا واٹ لائن پر کام کر رہے تھے، ریکسیو ترجمان
پاکستان شائع 10 اگست 2023 11:13am لکی مروت میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق مظاہرین نے لاش سڑک پر رکھ کر پشاور کراچی انڈس ہائی وے بلاک کردیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 10:27am لکی مروت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، کئی رہنماء گرفتار پی ٹی آئی تحصیل صدر ڈاکٹر اقبال مروت گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 06:51pm خیبر پختونخوا میں تیز آندھی، طوفانی بارشوں میں 28 افراد جاں بحق صدر، وزیراعظم کی جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:58am جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کے ہاتھوں میاں بیوی قتل 70 سالہ انوراوراہلیہ کو تیز دھارآلے سے گھرمیں گھس کرقتل کیا گیا، علاقہ مکین
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 06:16pm اجمل وزیر، ذو الفقار شاہ اور ہشام اللہ کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان اجمل وزیر، ذوالفقار علی شاہ اور ہشام انعام اللہ کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، 9 مئی کے واقعات کی مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 09:04pm لکی مروت میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، انسپکٹر جاوید شہید آپریشن کے دوران دو اہلکار زخمی ہوئے، انسپکٹر جاوید دوران علاج چل بسے، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 03:39am مفتی عبدالشکور کی سیاست، خدمات اور متنازع بل بعض افراد کی طرف سے کہا جا رہا تھا کہ اس بل کو ایک مخصوص مذہبی فرقے کو ٹارگٹ کرنے کے لیے بنایا جا رہا ہے۔
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 16 اپريل 2023 01:17pm مفتی عبدالشکور: سادگی پسند علمی شخصیت سیاست میں آنے سے قبل پشاور کے علاقے پلوسی میں امامت درس و تدریس میں مصروف رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2023 12:30pm وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مولانا عبدالشکور گزشتہ شب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 09:04am لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد پولیس چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 09:39pm لکی مروت: نماز جنازہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اقعہ ٹپ تختی خیل میں پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 09:53am لکی مروت میں پولیس چوکی پرملزمان کا حملہ حملہ آوراندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرارہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 12:07pm لکی مروت میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید نماز جنازہ میں پولیس، پاک فوج اور سول افسران کی شرکت
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 12:03am بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں ہلاک افراد کی فہرست جاری 24 افراد کی شناخت ہوگئی لیکن لاشوں کو ورثاء کے حوالے نہیں کیا جارہا، ذرائع
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 12:25pm بنوں: ہنگامی حالات کے پیش نظر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ تمام اسٹاف کو ڈیوٹی پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 11:38am لکی مروت: تھانہ برگی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید، 4 زخمی دہشت گردوں نے تھانے پر ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 05:30pm لکی مروت: امن کمیٹی کی دہشتگرد عناصر کو حکومت سے مذاکرات میں مدد کی پیشکش 'اگر وہ ہتھیار ڈالنا چاہیں تو آئیں، ہم حکومت اور علاقے کے لوگوں کے ساتھ ان کے تعلقات بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔'