پاکستان شائع 03 اگست 2024 06:13pm لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا لڑکی نے نوجوان سے اپنے فلیٹ میں ناشتہ منگوایا اور پھر ۔۔۔
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 11:57pm لاہور: تیز رفتاری سے منع کرنے پر نوجوان نے گاڑی دکان میں گھسادی حادثے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، ایف آئی آر درج
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 02:33pm لاہور: کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کرنے والی نیلی پری گرفتار نیلی پری کی گرفتاری کے لیے پولیس نے رات گئے مختلف چھاپے مارے گئے
لائف اسٹائل شائع 21 جولائ 2024 06:11pm خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کا شکار، مقدمہ درج، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار خلیل الرحمان قمرکو آمنہ عروج نامی خاتون نے ڈرامہ بنانے کا جھانسہ دیکر اپنے گھربلایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:11pm لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار وزیر آباد تھانے کے قریب بھی پولیس مقابلے میں ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 01:01pm چار سالہ بچے کی تحویل کیلئے سابق شوہر کی فائرنگ سے زخمی خاتون دم توڑ گئی ملزم علیحدگی کے بعد خاتون سے چار سالہ بیٹا واپس مانگتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 29 جون 2024 12:47pm لاہور: مصری شاہ اسکریپ کے گودام سے مزید 2 دستی بم برآمد ڈیٹونیٹرز بھی برآمد ہوئے ہیں، دستی بم ٹرک کی تلاش کے دوران برآمد ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:40pm لاہور: بکرا لوٹنے آئے ڈکیتوں کا ساتھی اہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک تین ڈاکو بکرا لے کر فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 29 مئ 2024 01:49pm لاہور میں اساتذہ کا مظاہرہ، دھرنے کیلئے سول سیکرٹریٹ کا رُخ تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے، اساتذہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 10:44pm پولیس یونیفارم میں ملبوس ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا، 2 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی ڈاکوؤں نے بچوں اور خواتین کو کمرے میں بند کرکے یرغمال بنائے رکھا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 03:58pm خاتون ہراسگی کا معاملہ: ایس ایچ او شالیمار کو ن لیگی رہنما سے جھگڑا مہنگا پڑگیا ن لیگی قیادت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ریڈ لائن خود ہی کراس کردی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 12:12pm لاہور : نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس
پاکستان شائع 08 مئ 2024 01:13pm ریلوے پولیس نے مسافروں کے فون چرانے والا گروہ پکڑ لیا نعمان، حمزہ اور شمریز کا کرمنل ریکارڈ موجود ہے، پہلے بھی کئی مقدمات میں جیل جاچکے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 06 مئ 2024 02:16pm لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی اسنیپ چیکنگ کیلئے نشتر کالونی میں ناکہ لگایا گیا تھا، رکنے کا اشارہ ہونے پر ملزمان نے فائر کھول دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 01:33pm بکری فارمنگ کی جعلی کمپنیاں، رقم دگنی ہونے کا لالچ، شہری کروڑوں روپے سے محروم کروڑوں روپےکی منی لانڈرنگ میں ملوث خاتون لاہور سے گرفتار
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 06:13pm فواد چوہدری کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 04:37pm سیئنر افسر بن کر پولیس ملازمین کی ترقی کا حکم دینے والے کانسٹیبلز گرفتار آئی جی پنجاب کی جانب سے فون کرکے تصدیق کی گئی تو معاملہ غلط نکلا
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 09:11am لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 02:29pm منشیات کے جھوٹے مقدموں کی بھرمار، عدالت نے پولیس کو بڑا حکم دے دیا پنجاب حکومت 6 ماہ میں پولیس باڈی کیمرے اور ڈیش بورڈ کیمرے فراہم کرے، عدالتی حکم
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:52pm لاہور: رشتے کے تنازع پر گھر میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی واقعہ لاہور کے علاقے رسول پارک میں واقع ایک گھر میں پیش آیا