کپتان بھلے ہی آپ ہیں لیکن پچ کسی اور کی ہے تو عرض ہے کہ کھیلیں ۔اور خوب کھیلیں۔ لیکن ذرا دھیان سے کیونکہ پویلین میں کوئی اور بھی ہے جو آپکی جگہ لینے کو تیار ہے ۔