آخر حل ہے کیا؟ آخر کب تک چند لوگ ہی قیادت کریں گے، حالات حاضرہ شدت سے اس بات کے متقاضی ہیں کہ پاکستان کو ایک نئی راہ پر لایا جائے اور ایک نئے دور کا آغاز ہو۔