سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین کو درپیش مسائل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ابتر صورت حال کے پیش نظر خواتین کو چوبیس گھنٹے کیمپوں میں رہنا پڑتا ہے
پاکستان ، معاشی حالات اور ذہنی صحت عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈپریشن دنیا بھر میں معذوری کی سب سے بڑی وجہ ہے