پاکستانی کمیونٹی پردیس میں بھی ایک دوسرے سے دور کیوں؟ ہم پاکستانی ایک ہی ملک کے شہری ہیں لیکن افسوس اپنے دیس پاکستان سمیت پردیس میں بھی ایک نہیں ہیں