ملک میں 4 سے 5 ہفتوں کیلئے پیٹرول موجود، کیا قلت پیدا ہو سکتی ہے؟ ملک میں تقریباً 30 دن کا ڈیزل (ہائی اسپیڈ ڈیزل) اور 18 دن کا پٹرول موجود ہے۔
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، معاشی خدشات بڑھتے ہی 100 انڈیکس 1300 پوائنٹس تک گر گیا کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 38 ہزار 500 پر آگیا۔
کاروبار خام مال کی کمی کے باعث پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا گزشتہ 4 ماہ میں ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت سینکڑوں پروڈکشن یونٹس بند