اسحاق ڈار کی گردشی قرضوں کے تصفیے کیلئے حتمی ایکشن پلان دینے کی ہدایت گردشی قرضوں کے مسئلے کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں ایک اہم عنصر کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
’غیرملکی شپنگ لائنز کا پاکستان کیلئے اپنی خدمات بند کرنے پر غور‘ بحران آنے سے پہلے سدباب نہیں کیا گیا تو معاشی صورتحال سنگین خطرات سے دو چار ہوسکتی ہے، پی ایس اے اے
نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح بڑھا کر 7 فیصد کردی گئی حکومت نے مختلف ذرائع سے قرض نہ ملنے کے بعد بیرون ممالک میں مقیم لوگوں نے رقم نکالنا شروع کر دی.
کاروبار رواں مالی سال 1ارب 16 کروڑ ڈالرزسے زائد کی گاڑیاں درآمد صرف دسمبر2022 میں 52 لاکھ 32 ہزارڈالرزکی کاریں درآمدکی گئیں