مہنگائی بے قابو، حالیہ ہفتے 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ایک ہفتے میں ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 136 روپے مہنگا ہوا، ادارہ شماریات
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی فی تولہ سونا 7 ہزار اور دس گرام سونا 6 ہزار روپے مہنگا ہوگیا
ڈالر آج پھر بے قابو، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا قیمت میں مزید 7 روپے 17 پیسے بڑھ گئی