مذاکرات کا شیڈول طے، آئی ایم ایف وفد 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا مذاکرات میں کرنسی مارکیٹ کی فعالیت پر بھی بات چیت ہوگی، نمائندہ آئی ایم ایف
سونا بھی ڈالر کے نقشِ قدم پر چل پڑا، قیمتیں ایک ہی دن ہزاروں روپے بڑھ گئی فی تولہ 1 لاکھ 95 ہزار 500 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے
کاروبار ڈالر کا جن بوتل سے باہر، معاشی ماہرین نے سر پکڑ لئے انٹر بینک میں ڈالر 253 اور اوپن مارکیٹ میں 262 تک پہنچ گیا۔
کاروبار حکومت نے ہتھیار ڈال دیے، انٹربینک میں ڈالر 255 اوپن مارکیٹ میں 262 روپے کا ہو گیا پہلی بار ایک ہی دن میں قیمت 22 روپے بڑھ گئی
کاروبار بجلی کا بریک ڈاون کیوں ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی "فریکونسی کے اتارچڑھاؤ، 500کے وی کی ٹرانسمشن لائنزٹرپ ہوئی"