ملک میں سونا بھی ڈالر کے نقش قدم پر چل پڑا فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 2700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھا دی تمام پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد ہوگی، ذرائع وزارت خزانہ
پاکستان آئی ایم ایف بورڈ کے ایجنڈے میں شامل نہیں؟ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں اگلی قسط کی منظوری پرغور نہیں کیاگیا
کاروبار پورٹس پر کھڑے کنٹینرز، کارگوز پر عائد اسٹوریج چارجز ختم کرنے کا امکان کے الیکٹرک کیلئے سال 2022-23 کی پہلی سہہ ماہی کیلئے یکساں ٹیرف کی منظوری بھی متوقع
کاروبار انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام برقرار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج منفی رجحان دیکھا جارہا ہے
کاروبار پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل سے دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع ورچوئل مذاکرت میں پاکستان کو مزید شرائط کا سامنا پڑے گا