شرح سود اور افراطِ زر کیا بلا ہے، پیسہ خرچ کرنے سے پہلے جان لیں مختصراً کہیں تو حکومت نہیں چاہتی کہ آپ پیسہ خرچ کریں۔
چین نے تنکا پکڑا دیا، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 556 ملین ڈالر اضافہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص غیر ملکی ذخائر 5.45 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔
کاروبار شرح سود میں حالیہ اضافہ آپ پر کس طرح اثر انداز ہوگا بچت کرنے اور پرسنل لون لینے والے دونوں ہی مشکل میں آئیں گے۔
پاکستان ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں 9 ہزار روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی ہوئی۔
کاروبار گھی کی فی کلو قیمت میں 115 روپے کا اضافہ یکم جنوری 2023 کو گھی کی قیمت میں فی کلو 75 روپے اضافہ کیا گیا تھا
کاروبار صنعتوں کے لیے سستی بجلی کی سہولت ختم ، برآمدات مزید مشکلات کا شکار ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل اور چمڑے کی صنعتیں سستی بجلی سے محروم
کاروبار بجلی پر اضافی سر چارج عائد کرنے کی درخواست کی منظوری قانونی رائے سے مشروط تھوڑی دیر کے بعد خبریں لگیں گی کہ نیپرا نے اتنا سرچارج عائد کردیا، چیئرمین نیپرا
کاروبار آئی ایم ایف سے معاہدے کی بے یقینی کا اثر ڈالر پر، مزید 18.97 روپے مہنگا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ ہوا۔
کاروبار بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان، اطلاق کے الیکڑک صارفین پربھی ہوگا نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی
کاروبار آئی ایم ایف قرض کیلئے بجلی بلوں پر بھاری سرچارج لگانے کی منظوری بجلی صارفین پر 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافی سر چارج عائد