ہونڈا سوک ”اوقات“ اور ”کھوکھا“ دونوں سے باہر حیران کن طور پر اوقات سے باہر ہونے کے باوجود ہونڈا سِوک کے اب باضابطہ طور پر 10 لاکھ یونٹ فروخت ہوچکے ہیں۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 ارب 45 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر ہوگئے
ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 3 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگیا
کاروبار چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر ملنے کی کارروائی مکمل فنڈز جلد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو جاری ہو جائیں گے، اسحاق ڈار
کاروبار بجلی کی قیمت میں سرچارج کی مد میں مزید اضافے کا امکان نیپرا اتھارٹی کا وزارت توانائی کی ٹیرف میں اضافےکی درخواست پر برہمی کااظہار
کاروبار حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹر مہنگا