پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی 50 کروڑ ڈالر سے ملکی زرمبادلہ کے ذخاٸر بڑھ جاٸیں گے، وزیر خزانہ
پاکستان کا وسط ایشیائی اور افریقی ممالک کے ساتھ بارڈر تجارت کرنے کا فیصلہ یورپی یونین، امریکا، برطانیہ اور مشرق وسطیٰ کو بارڈر ٹریڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر تجارت
مہنگائی کا طوفان : 28 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی شرح 45.64 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی