کاروبار شائع 20 مارچ 2023 09:36pm پاکستان نے مالی سال 2023 کے پہلے 8 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر کا قرضہ لیا حکومت نے رواں مالی سال کے لیے 22.817 بلین ڈالر کی غیر ملکی امداد کا بجٹ رکھا ہے.
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 06:25pm ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا پاکستان ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کی کمی
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 06:11pm اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی کم رقم رکھنے والے افراد زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 05:32pm ہنڈائی کی سب سے سستی گاڑی بھی اب ایک مکان کی قیمت میں تازہ ترین قیمتوں میں اضافہ چیزوں کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 04:44pm پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی گزشتہ مالی سال کے 8 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا خسارہ ہوا تھا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 04:55pm روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان 100انڈیکس 40 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 300 پر آگیا
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 10:29am عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں سعودیہ کا تیل کی پیداوار منجمد نہ کرنے کا عندیہ قیمت کم ہونے کی وجہ بنا
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 08:55am پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں