سوئی گیس کے نئے بلوں میں اضافی رقم شامل کر دی گئی صارفین سے آپریل سے لیکر کے اگلے چار ماہ تک 8 سے 115 فی صد تک اضافی رقم وصول کی جائے گی، ذرائع
سعودی عرب نے مہمند ڈیم پروجیکٹ کیلئے 24 کروڑ ڈالرکا قرض دیدیا مہمند ڈیم منصوبہ 800 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا