ایکنک نے دیامر بھاشا پاور جنریشن فیسلیٹی منصوبے کی منظوری دے دی منصوبے پر ایک ارب 23 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
سونے کی گزشتہ روز بڑھنے والی قیمت واپس کم ہوگئی گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا تھا
پی ٹی آئی دور میں 600 افراد کو 3 ارب ڈالر صفر شرح سود پر دیئے جانے کا انکشاف ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے قرض دیئے جانے کی تصدیق کردی
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سارا دن مثبت رجحان دیکھا گیا کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 40 ہزار350 پوائنٹس پر بند
کاروبار روپے کی اونچی اڑان کے سامنے ڈالر اپنی قدر کھو بیٹھا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کی کمی ہوئی