پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا ۔لائٹ ڈیزل میں 10 روپے کمی کردی گئی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کردیا