سارک ممالک کے مرکزی بینکوں کا اجلاس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا بھارتی مرکزی بینک کے صدر نے شرکت کی تصدیق نہیں کی، ذرائع