وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیئے جانے کا امکان جٹ کے حوالے سے اسٹریجیٹی پیپر اگلے ہفتے تک تیار کرلیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ ہوا
کاروبار کراچی کے بعد خیبر پختون خوا میں بھی فلور ملز بند کرنے کی دھمکی پیر سے صوبے میں 300 سے زائد فلور ملز احتجاجاً بند کردی جائیں گی، فلوملزایسوسی ایشن
کاروبار نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی بجلی صارفین پر2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
کاروبار پنجاب: 50 لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کی فصل کاشت کرنیکا ٹارگٹ مقرر کپاس کی مجموعی پیداوار کا تقریباً 70 فیصد پنجاب سے حاصل کیا جاتا ہے
کاروبار پاکستان میں مہنگائی کی شرح 1964 کے بعد سب سے زیادہ ہے، بلومبرگ مہنگائی میں پاکستان نے سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بلومبرگ کا انکشاف
کاروبار بیرونی تجارت میں پاکستان کو23ارب ڈالر سے زائد خسارہ اپریل میں تجارتی خسارہ 82.9 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات پاکستان
کاروبار امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی محکمہ خزانہ نے اندرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کا انتباہ جاری کیا تھا
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی