اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور ریکارڈ قائم، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا گزشتہ روز 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار کی حد عبور کی تھی
عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی
کراچی کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا نیپرا اتھارٹی نے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی
کاروبار 262 ادویات کی قیمتیں 15 سے 125 فیصد تک بڑھانے کی تیاریاں نگراں وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
کاروبار ریٹیلر کیلئے اسکیم، 10 لاکھ ٹیکس دہندگان- آئی ایم ایف وفد آئندہ ہفتے پہنچے گا تکنیکی وفد ایف بی آر کے ساتھ محصولات بڑھانے پر تفصیلی بات چیت کرے گا
کاروبار آئی ایم ایف شرائط پر جنوری سے گیس مزید 200 فیصد مہنگی ہونے کا خدشہ صارفین کو 458 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا، ذرائع