روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 27 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا
ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈرکھول دیاگیا پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کارگو کیلئے 4 بولیاں موصول
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 59 ہزار کی حد عبور کر گیا
کاروبار اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا اوگرا کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا
پاکستان ملک میں 18اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 41.13 ریکارڈ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے