گوشت برآمد کرنیوالی پاکستانی کمپنی نے جنوبی ایشیا میں نئی ٹیکنالوجی کا اعزاز حاصل کرلیا کمپنی کا دعویٰ ہے کہ خطے کی واحد کمپنی ہے جو یہ خاص ٹیکنالوجی کی مالک ہے
مہنگائی نے پھر سر اٹھا لیا، نگراں حکومت کے اندازے غلط، ماہانہ شرح 29.7 ریکارڈ تازہ سبزی کی قیمت میں 65.4 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، رپورٹ
پاکستان عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2082 ڈالر ہے
کاروبار پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف اجلاس 11 جنوری کو طلب آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا نیا شیڈول جاری
دنیا کینیڈا کا 2024 میں ریموٹ ورک ویزہ دینے کا اعلان ڈیجیٹل نومیڈزکسی بھی ملک کا ویزا حاصل کرکے وہاں رہائش اختیار کر تے ہوئے آن لائن کام جاری رکھ سکتے ہیں
کاروبار ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹرپنگ، بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا طلب اور رسد میں فرق کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک ہے، پاور ڈویژن
پاکستان سال نو کے آغاز پر اسٹاک ایکس چینج میں مثبت شروعات، 100 انڈیکس میں 2 ہزار 210 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند