ایران میں پھنسے درآمدی اشیا سے لدے کنٹینرز کو پاکستان لانے کی اجازت مل گئی مال بردارگاڑیوں کے31 اکتوبر 2024 تک یا اس سے پہلےایران پہنچنےکا ثبوت ہوانہیں بھی چھوٹ ملے گی۔
پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی