سونا مزید مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ملک میں مسلسل چار روز میں سونا کی قیمت میں 5800 روپے اضافہ دیکھا گیا
بھارت کے بجٹ میں تنخواہ دار افراد کی 12 لاکھ تک کی آمدن پر ٹیکس بالکل معاف پاکستان میں 6 لاکھ روپے کی آمدن سے ٹیکس شروع ہو جاتا ہے
چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، شہری مٹھاس کیلئے کڑوا گھونٹ پینے پر مجبور ملک میں چینی 160 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی
دنیا پانی کی طرح تیل بیچنے والے یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری