رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں برآمدات میں پونے 2 ارب ڈالر کا اضافہ جولائی تا جنوری تجارتی خسارہ بڑھ گیا، ادارہ شماریات
ای سی سی کا چینی، کوکنگ آئل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار برہمی وزارت خوراک و غذائی تحفظ سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، مگر کتنا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کے نرخ 2800 ڈالر ریکارڈ کیے گئے
کاروبار سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے کمپنیوں کی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم کردیا سب سے زیادہ آئی ٹی کے شعبے میں نئی کمپنیز کی رجسٹریشن کی گئی
کاروبار اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں پلاٹوں کی خریداری: اوورسیز پاکستانیوں کا ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی سے استثنیٰ کا مطالبہ انہیں امریکی ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں ادائیگی کی سہولت فراہم کی جائے، اوور سیز پاکستانیوں کا مطالبہ
کاروبار ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات سے عالمی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار، کرنسیاں اپنی قدر کھو بیٹھیں یورو بھی کم ترین سطح پر آ گیا