تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہوکر 2861 ڈالر فی اونس پر آگیا
پاکستان نے آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کر لیں چاروں صوبوں نے 750 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 776 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا
چٹورے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، مشہور سعودی فاسٹ فوڈ چین ’البیک‘ کی برانچز جلد کھلنے والی ہیں وفاقی وزیر جام کمال خان کو البیک کے آپریشنز کا دورہ کرایا گیا