انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 87 پیسے کا ہوگیا جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا، مرکزی بینک
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
2025-26 وفاقی بجٹ خسارہ 7222 ہزار ارب رہنے کا امکان آئندہ مالی سال وفاقی حکومت کی آمدنی کا تخمینہ 19111 ہزار ارب روپے ہے
کاروبار وزیراعلیٰ پنجاب کاگندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب کے پیکج کا اعلان پنجاب میں پہلی بار گندم اگاؤ مقابلے شروع کرنے کا بھی اعلان
کاروبار پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، وزیراعظم کا خراج تحسین پاکستان کو اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلیے دن رات کوشاں ہیں، شہباز شریف
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس کی حد بحال 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ
کاروبار گاڑیوں کی خریداری کے لیے قرضوں میں نمایاں اضافہ مارچ میں آٹو فنانسنگ 257 ارب روپے سے تجاوز کر گئی
کاروبار پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا چینی قرض ری شیڈول کرانے کا فیصلہ آئی ایم ایف اجلاس کے موقع پرچینی ہم منصب کے ساتھ معاملہ اٹھایا جائے گا