پاک بھارت کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا
پاکستان اور دو غیر ملکی بینکوں کے درمیان ایک ارب ڈالر قرض کا معاہدہ، ایشیائی ترقیاتی بینک کی گارنٹی سے مشروط معاہدے کے تحت یہ پہلا غیر ملکی تجارتی قرض ہوگا جس پر پانچ سال کے لیے دستخط کیے جائیں گے