سونے کی قیمتوں میں آج پھر ہزاروں روپے کی بڑی کمی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ساڑھے 3 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.92فیصد کی مزید کمی، سالانہ شرح منفی 3.52فیصد ہوگئی گزشتہ ہفتے 18 اشیاء کی قیمتوں کمی ،22 کی قیمتوں میں استحکام رہا، رپورٹ
سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر؛ کراچی میں درجنوں زیورات کے کارخانے بند صرافہ بازاروں میں سناٹے کا راج ہے، سنار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
کاروبار پاکستان میں گندم کی پیداوار کا ہدف پورا نہ ہونے کا انکشاف 2024-2025 کے ربیع سیزن کے دوران گندم کی پیداوار کا تخمینہ 28.42 ملین ٹن لگایا گیا
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔