بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ پاکستان کو اگلی قسط کی مد میں ایک ارب ڈالر ملیں گے
مالی سال 26-2025 کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی ترقیاتی بجٹ میں 16 فیصد کمی کی گئی ہے اور اس کا حجم 921 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے
پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کے دام گرگئے عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے
کاروبار گندم فنانسنگ پروگرام : فلور ملز کو 100 ارب بلاسود قرض کی سہولت یہ پروگرام اقدام گندم خریداری مہم کو تیز کرے گا اور قیمتوں میں غیر ضروری اضافے کے رجحان کو بھی روکے گا۔
کاروبار معیشت کے لیے خوشخبری: سجاول سے گیس کے ذخائر دریافت دریافت شدہ ذخائر سے گیس کی یومیہ پیداوار کا تخمینہ 30 ایم ایم ایس سی ایف ڈی لگایا گیا ہے۔
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس میں 1700 پوائنٹس سے زائد اضافہ 100انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار 200 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔